Qawaid al Nahv (Part 1)
HomeStore

Qawaid al Nahv (Part 1)

Qawaid al Nahv (Part 1)

$0.48

Original: $1.61

-70%
Qawaid al Nahv (Part 1)

$1.61

$0.48

The Story

علوم نقلیہ کی جلالت وشان اپنی جگہ مسلم ہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی حاصل کرناعلم نحو کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہی وہ عظیم فن ہے، جس کی بدولت انسان امامت کےمرتبے اور اجتہاد کے مقام تک پہنچ جاتاہے ۔ تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول ایک لازمی شرط ہے۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم کوسمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ اس کے بغیر علوم اسلامیہ میں رسوخ وپختگی پیدا نہیں ہوسکتی

نحو وصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اور اپنی اپنی مقامی زبانوں میں اس فن پر کتب تصنیف فرمائیں۔ زیر نظرکتاب وفاق المدارس السلفیہ کے ذمہ داران کے حکم پر تجربہ کار ،اور ماہر اساتذہ ومعلمین کی نگرانی میں الثانویة الخاصة کے نصاب کے لیےلکھی گئی ہے۔ جسے مکتبہ دار السلام لاہور نے شائع کیاہے۔ اس کی ترتیب میں ایک جدید اور منفرد اسلوب اختیارکیا گیا ہے، جو عام فہم اور نہایت آسان ہے، تاکہ مبتدی طالب علم اس کو آسانی سے پڑھ سکیں ۔

Qawaid al Nahv (Part 1) - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Qawaid al Nahv (Part 1) - Image 3

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Qawaid al Nahv (Part 1) - Image 4

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

علوم نقلیہ کی جلالت وشان اپنی جگہ مسلم ہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی حاصل کرناعلم نحو کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہی وہ عظیم فن ہے، جس کی بدولت انسان امامت کےمرتبے اور اجتہاد کے مقام تک پہنچ جاتاہے ۔ تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول ایک لازمی شرط ہے۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم کوسمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ اس کے بغیر علوم اسلامیہ میں رسوخ وپختگی پیدا نہیں ہوسکتی

نحو وصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اور اپنی اپنی مقامی زبانوں میں اس فن پر کتب تصنیف فرمائیں۔ زیر نظرکتاب وفاق المدارس السلفیہ کے ذمہ داران کے حکم پر تجربہ کار ،اور ماہر اساتذہ ومعلمین کی نگرانی میں الثانویة الخاصة کے نصاب کے لیےلکھی گئی ہے۔ جسے مکتبہ دار السلام لاہور نے شائع کیاہے۔ اس کی ترتیب میں ایک جدید اور منفرد اسلوب اختیارکیا گیا ہے، جو عام فہم اور نہایت آسان ہے، تاکہ مبتدی طالب علم اس کو آسانی سے پڑھ سکیں ۔

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Islami Taleem-o-Tarbiat

$5.01

$1.50

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Inam Yafta Taqreeain

$1.79

NEW

Islamic Studies Grade (vol 10)

$5.08

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Passport to English Book (vol 5) (Art Paper)

$3.22

$0.97

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Qawaid al Sarf (Ibtidai)

$1.61

$0.48

NEW
Thumbnail 1

The Quran the Divine Revelation

$1.25

-70%NEW
Thumbnail 1

AL QAAIDAH AL QURAANIYYAH An Introduction to Tajweed

$3.22

$0.97

-70%NEW
Thumbnail 1

Abdul Hay`s Tomato Red Tiles

$5.01

$1.50

NEW
Thumbnail 1

Ahmad has to go potty

$1.25

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

AL Jumuah A Day OF Worship (ENG)

$1.43

NEW
Thumbnail 1

Thali Ka Bangan

$0.72